ایک حد تک

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - تھوڑا بہت، کسی قدر، کچھ نہ کچھ (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے)۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - تھوڑا بہت، کسی قدر، کچھ نہ کچھ (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے)۔